آڑی پٹی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دیسی کواڑ کا کمر پٹا، کواڑ کے پچھلے رخ پر تختوں کے عرض میں مضبوطی کے لیے حسب ضرورت تھوڑے فاصلے پر جڑے ہوئے ڈنڈے۔، پیشتی وان۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دیسی کواڑ کا کمر پٹا، کواڑ کے پچھلے رخ پر تختوں کے عرض میں مضبوطی کے لیے حسب ضرورت تھوڑے فاصلے پر جڑے ہوئے ڈنڈے۔، پیشتی وان۔